Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کی بھرپور حمایت
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے: مراد علی شاہ
    • جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی ہر ممکن مدد کرینگے: پیوٹن
    • اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن جمعیت علماء اسلام کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • نواز شریف کل ایک ہفتے کےدورے پر لندن پہنچیں گے
    • چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ
    • صوابی میں فائنل اعلان سہیل آفریدی جرأت ہے تو گزر کر دکھائیں فیصل کریم کنڈی
    • سہیل آفریدی شبقدر چوک ضلع چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار
    • بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے’نو ٹیفکیشن جاری
    • وفاق نے ایمرجنسی کی تیاری مکمل کرلی، شیر افضل مروت کا دعوی
    • سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری
    • پٹرول چارٹ
    • پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا
    • علی امین گنڈا پور کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر سنگین الزامات، ایکسپوز کرنے کی دھمکی
    • بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں
    • بلجیم میں طلبا کے مظاہرے پھوٹ پڑے’ 107 افراد گرفتار
    • پینٹاگون کا ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ طویل جنگ کیلئے تیار ہیں تہران کا جواب
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہالینڈ کے تاجروں کو دیئے گئے ظہرانے پر موجود ہیں۔
    • مالی شمولیت کو پائیدار معاشی ترقی سے جوڑنے کی ضرورت ہے وزیر خزانہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ نے علیمہ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست نمٹا دی

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں کی نظر بندی اور
    جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست نمٹا دی جبکہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو جیل میں بنیادی سہولیات دینے سے متعلق 12اکتوبر کو رپورٹ طلب کرتے ہوئے قرار دیا کہ آپکو کپڑے بھی دیئے، دوائیاں بھی دیں باہر جا کر آپ نے کہا کچھ نہیں دیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز اور عظمی خان کی بیٹی سکینہ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے وکیل رانا مدثر عمر پیش ہوئے۔جسٹس عبہر گل خان نے ریمارکس دیئے کہ آپکو کپڑے بھی دیئے، دوائیاں بھی دیں باہر جا کر آپ نے کہا کچھ نہیں دیا، وکیل نے کہا کہ یہ کہا تھا کہ عدالتی حکم پر دیئے ہم نے نورین نیازی، عظمیٰ کو دوائیاں، کپڑے سمیت دیگر بنیادی ضروریات فراہم کرنے کی متفرق درخواستیں کیں ہیں، نورین نیازی کو بھی کتابیں، ادویات سمیت بنیادی چیزیں دینے کا حکم دیا جائے، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا چیزیں چاہیے لکھ کردیں۔وکیل نے بتایا کہ 19دن گزر گئے ہیں، دوائیاں کپڑے نہیں دیے گئے، عدالت نے ہدایت کی کہ آپکو جو چیزیں چاہیے وہ باقاعدہ لکھ کردیں، جس چیز کا آرڈر کریں گے وہی جیل سے اندر جائیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کی بھرپور حمایت

      شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے: مراد علی شاہ

      جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی ہر ممکن مدد کرینگے: پیوٹن

      تازہ ترین

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.