Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مستحق طبقات کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشش کی جائے: اسحاق ڈار
    • تھائی لینڈ کی ملکہ نے جنگی طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کردی’ دلچسپ ویڈیو وائرل
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے آرچ بشپ پال رچرڈ مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • حوثی باغیوں کے حملوں کا خدشہ، پی آئی اے نے ریاض کے لیے پروازیں معطل کردیں
    • بجلی گیس صارفین کیلئے سلیب سبسڈی ختم کرنے کی تیاریIMF
    • لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف سے گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کی بھرپور حمایت
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے: مراد علی شاہ
    • جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی ہر ممکن مدد کرینگے: پیوٹن
    • اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن جمعیت علماء اسلام کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • نواز شریف کل ایک ہفتے کےدورے پر لندن پہنچیں گے
    • چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ
    • صوابی میں فائنل اعلان سہیل آفریدی جرأت ہے تو گزر کر دکھائیں فیصل کریم کنڈی
    • سہیل آفریدی شبقدر چوک ضلع چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار
    • بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے’نو ٹیفکیشن جاری
    • وفاق نے ایمرجنسی کی تیاری مکمل کرلی، شیر افضل مروت کا دعوی
    • سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری
    • پٹرول چارٹ
    • پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ ایلون مسک کو اعلیٰ امریکی سائنسی اعزاز دیں گے

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایلون مسک سمیت ٹیکنالوجی اور سائنس کے شعبے سے وابستہ نمایاں شخصیات کوامریکا کے اعلی سائنسی اعزازات سے نوازیں گے۔وائٹ ہائو س کے مطابق گوگل کے شریک بانی سرگئی برِن، اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو جینسن ہوانگ اور اے ایم ڈی کی سربراہ لیزا سو کو نیشنل میڈل آف سائنس دیا جائے گا۔کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہر مائیکل ڈیل اور مائیکرو سافٹ کے چیف ایگزیکٹیو ستیہ نڈیلا کو نیشنل میڈل آف ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن سے نوازا جائے گا، وائٹ ہاس کے مطابق یہ اپنے شعبے کا اعلی ترین امریکی اعزاز ہے۔وائٹ ہائو س کی ترجمان لز ہسٹن نے کہا ہے کہ ان شخصیات کی سائنسی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں خدمات امریکا کو جدت کے میدان میں عالمی قیادت برقرار رکھنے میں مدد دے رہی ہیں۔واضح رہے کہ ایلون مسک گزشتہ سال ٹرمپ سے اختلافات کے بعد دوبارہ ان کے قریب آ گئے ہیں۔مسک نے 2024 کی صدارتی انتخابی مہم میں ٹرمپ کے سب سے بڑے عطیہ دہندگان کے طور پر بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔مسک اور جینسن ہوانگ گزشتہ ماہ چینی صدر شی جن پنگ کے اعزاز میں ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں بھی شریک ہوئے تھے۔وائٹ ہائو س کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان نے گزشتہ ہفتے بھی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی، جس میں مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے خود ضابطہ کاری پر بات ہوئی۔

     

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مستحق طبقات کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشش کی جائے: اسحاق ڈار

      تھائی لینڈ کی ملکہ نے جنگی طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کردی’ دلچسپ ویڈیو وائرل

      اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے آرچ بشپ پال رچرڈ مصافحہ کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.