Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
    • پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
    • ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
    • مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
    • حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین
    • SIFC کی سہولت کاری،خصوصی اقتصادی زونز میں 76ارب کی سرمایہ کاری
    • گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
    • ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
    • سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
    • سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
    • حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
    • لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
    • صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
    • بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
    • وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
    • واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
    • ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
    • سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
    • چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دسبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اضتیار کرے گا اقام متحدہ کا انتباہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(خبریں ڈیجیٹل)عالمی ادارہ موسمیات (ڈبلیو ایم او)نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی مظہر ایل نینو دسمبر 2026 میں متوقع عروج سے پہلے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور یہ کم از کم 1950 کے بعد کے طاقتور ترین واقعات میں سے ایک بن سکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دنیا کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے اور بارشوں کے نظام میں تبدیلی کا امکان ہے۔عالمی ادارہ موسمیات کے مطابق وسطی اور مشرقی استوائی بحرالکاہل میں سمندر کی سطح کا درجہ حرارت اکتوبر سے دسمبر 2026 کے دوران ریکارڈ سطح تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ادارے کی سیکریٹری جنرل سیلیسٹے سالو کا کہنا ہے کہ ایل نینو مضبوط ہو رہا ہے اور اس کے فروری 2027 تک برقرار رہنے کا امکان تقریبا 100 فیصد ہے۔ ماہرین کے مطابق ایل نینو دنیا بھر میں ہواں، فضائی دبا اور بارشوں کے نظام کو متاثر کرتا ہے۔ اس کے باعث بعض علاقوں میں شدید گرمی اور خشک سالی جبکہ دیگر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں اور سیلاب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔پیش گوئی کے مطابق برصغیر سمیت بعض علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہونے کا امکان ہے، جبکہ افریقہ کے بعض حصوں، وسطی ایشیا اور شمالی جزیرہ نما عرب میں زیادہ بارشوں کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ تاہم یہ موسمیاتی رجحانات کی پیش گوئیاں ہیں، کسی مخصوص مقام کے موسم کی حتمی پیش گوئی نہیں۔ایل نینو ایک قدرتی موسمیاتی مظہر ہے جو وسطی اور مشرقی استوائی بحرالکاہل کے پانیوں کے غیر معمولی طور پر گرم ہونے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ عموما ہر دو سے سات سال بعد رونما ہوتا ہے اور عالمی درجہ حرارت اور بارشوں کے معمولات پر اثر انداز ہوتا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔

      پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

      لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.