Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں: ایمل ولی
    • یہ ایمرجنسی بھی ہے اور گورنر راج بھی لگایا گیا ہے:ماہرِ قانون اشتر اوصاف
    • یوکرین، روس کا توانائی تنصیبات پر حملے روکنے پر اتفاق
    • امریکہ نے ایف35 کے قریب پھٹکنے بھی نہ دیا سربراہ بھارتی فضائیہ کا اعتراف
    • مختلف شہروں میں رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش
    • گلوراری کیساتھ کاروبار بھی چمک اٹھا دعا لیپا نت کڑوڑوں کما لیے
    • دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے:سرفراز بگٹی
    • عاصم افتخار آج 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے
    • سبزیاں ‘ پھل سرکاری نرخ کے بجائے زائد قیمت پر فروخت’چکن بھی مہنگا
    • بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے عہدیداروں کا تقرر کر دیا
    • پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیساتھ سفارتی کوششیں بھی جاری رکھے، سردار مسعود
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹر نیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • پی ٹی آئی نے ایک آپشن بھی چھوڑا ہوتا تو وفاق کبھی یہ قدم نہ اٹھاتا: بیرسٹر دانیال چودھری
    • خان لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • میری سکیورٹی کے پی پولیس نے واپس لے لی، ان کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرائونگا: رکن قومی اسمبلی آصف خان
    • غزہ’ جنگ بندی بھی فلسطینیوں کو نہ بچا سکی’ اسرائیلی حملوں میں 5شہید
    • بجلی کے آلات کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے مشاورتی ورکشاپ
    • لاہور: لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام دوسری قومی مشاورتی ورکشاپ کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
    • ہاتھی بھی ایک دوسرے کو نام لیکر پکارتے ہیں: سائنسی تحقیق میں انکشاف
    • پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز  لگا کر راستے بند کردیے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرانسیسی ایسٹرڈ سیروٹے اور میکسیکن سباستیانی لیون نے ٹینس ڈبلز فائنل جیت لیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فرانس کی ایسٹرڈ سیروٹے اور میکسیکو کی سباستیانی لیون نے ڈبلیو 15 اسلام آباد ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ 2026 میں ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں فاتح جوڑی نے جنوبی کوریا کی جیونگ مون اور تھائی لینڈ کی کامونوان یوڈپیچ کو 5-7، 6-2 اور 10-5 سے شکست دی۔
    ۔دریں اثنا، سیروٹے اور یوڈپیچ نے اپنے اپنے سیمی فائنل مقابلے جیت کر ویمنز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی, ٹاپ سیڈ سیروٹے نیازبکستان کی سیول یولداشیوا کو 6-4، 7-5 سے ہرایا، جبکہ یوڈپیچ نے جنوبی افریقہ کی ووزوکو مڈلوالو کو 6-0، 6-4 سے شکست دی۔ویمنز سنگلز کا فائنل 11 اکتوبر کو دوپہر ایک بجے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلا جائے گاجس میں سیروٹے اور یوڈپیچ چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی,چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے میں 17 ممالک کی 30 کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں: ایمل ولی

      یہ ایمرجنسی بھی ہے اور گورنر راج بھی لگایا گیا ہے:ماہرِ قانون اشتر اوصاف

      یوکرین، روس کا توانائی تنصیبات پر حملے روکنے پر اتفاق

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.