Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنرل بس سٹینڈ لاری اڈہ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی ملکیتی جگہ ہے:راجہ مقصود
    • نیلا گنبد منصوبے پر اعلیٰ حکام کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
    • جنرل بس اسٹینڈ پیرودھائی میں منشیات فروشوں ودیگر کیخلاف آپریشن
    • تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا
    • پاکستانی رکشے فلپائن کی سڑکوں پر چلنے کے لیے تیار
    • ٹیکسلا :پولیس گردی کا شکار ہونے والے نوجوان کی لعش سڑک پر رکھ کر عزیز واقارب واہل علاقہ احتجاج کرتے ہوئے ۔
    • کلرکہار میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ،یوں میں تشویش کی لہر
    • زمین کے تنازع نے ایک ہی گھر کے تین چراغ بجھا دیے
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،10 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ دو نوجوان گرفتار
    • اسلام آباد:چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا بابر پارک کا دورہ
    • پینے کے صاف پانی کی فراہمی میری اولین ترجیحات میں شامل:گورنر پنجاب
    • فتح جنگ :گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان میانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے:کمشنر راولپنڈی
    • تھانہ باہتر پولیس کا شادی کی تقریب میں جاری فحش ڈانس پر چھاپہ، 03 رقاصاؤں اور گرو سمیت 33 افراد گرفتار
    • فتح جنگ :تھانہ باہتر پولیس کی فحش محفل پر چھاپہ ،فحش گانوں پر رقص کرنیوالی رقاصائوں اور گرو سمیت33افراد گرفتار،سائونڈ سسٹم برآمد ۔
    • پٹرول لیوی پر حکومت’جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات 3نومبر کو ہوں گے
    • سی سی ڈی کی کارروائی، کوٹ فتح خان دوہرے قتل کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک
    • معزز عدالتوں نے چھے منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں
    • کے پی کے میں مدارس کیلئے نئی پریشانیاں پید کی جارہی ہیں اتحاد تنظیمات المدارس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آکلینڈ(آئی این پی ) بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ نے نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست کے باوجود دو بڑے بڑے اعزاز اپنے نام کرلئے ۔ وہ مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بھارتی بولر بن گئے۔ ارشدیپ نے یہ سنگ میل 103 میچز میں عبور کیا اور تیز ترین 150 وکٹیں مکمل کرنیوالے بولرز کی فہرست میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔افغانستان کے راشد خان اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا نے یہ کارنامہ 92، 92 میچز میں انجام دیا تھا۔گیندوں کے اعتبار سے ہسارنگا 2035 گیندوں پر 150 وکٹیں لیکر سرفہرست ہیں جبکہ راشد خان نے 2098 اور ارشدیپ نے 2143 گیندوں میں یہ ہدف حاصل کیا۔بھارتی بولر نے 2026 میں 40 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرکے فل ممبر ممالک کے بولرز میں ایک کیلنڈر ایئر کے دوران سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

    انہوں نے آئرلینڈ کے جوشوا لٹل کا 39 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے

      ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی

      ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.