تازہ تر ین
پاکستان

شریف آباد پولیس نے کم سن بچے کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک کرنے کے الزام میں سوتیلے باپ اور بچے کی ماں کو گرفتار کرلی اور مقتول علی کے چچا کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال شیخ نے بتایا کہ ایف سی ایریا میں رہائش پذیر اسد کی رمشا نامی خاتون کی دوسری شادی ہوئی تھی جبکہ رمشا کا پہلے شوہر سے 3 سال کا بیٹا علی تھا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسد اپنے سوتیلے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا جبکہ اس کی...


انٹر نیشنل

بھارتی فوجی اپنی خراب حالت پر نریندرا مودی کو کوسنے لگے اور ساتھ ہی بھارتی میڈیا کو بھی نہیں بخشا۔ بھارتی فوج کا سپاہی ویڈیو بیان میں اپنے وزیراعظم نریندر مودی کو مخاطب کرکے بتا رہا ہے کہ بھارتی فوجیوں کی اصل حالت یہ ہے، ہمارے ملک میں زندہ میڈیا نہیں ہے۔ مودی کا مخاطب کرکے چلا چلا کر بھارتی فوجی کہتا ہے کہ میرا دو سال بیٹا بھی پوچھ رہا ہے کہ کیا میرا والد دہشت گرد ہے، اس کو تھانے میں جمع کرادوں گا اس کو سنبھال لینا، آپ نے شادی تو کی نہیں ہے۔ بھارتی فوج نے...


کھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 19.3 اوورز میں 129 رنز پر آؤٹ ہوگئی، لاہور قلندرز کی جانب سے فخززمان 10، آصف علی 5، ڈیرل مچل 2 اور سیم بلنگز 9 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، عبداللہ شفیق صفر پر پویلین...


شوبز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ کومل عزیز خان نے مداحوں سے اپنی شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ کومل عزیز خان  حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پرسنل لائف اور کریئر کے مختلف پہلوؤں  پر کھل کر بات کی۔ تاہم انٹرویو کے دوران اداکارہ کی جانب سے اپنی شادی کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پروگرام کی میزبان کی جانب سے فوبیا(خوف) سے متعلق کیے جانے والے سوال پر اداکارہ...


اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain