پاکستانی (ویب ڈیسک )فنکاروں پر بالی وڈ میں پابندی کے باوجود عاطف اسلم کی ا?واز کا جادو بھارتی فلم نگری میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔گزشتہ دنوں سلمان خان کی جانب سے بالی وڈ فلموں سے ارجیت سنگھ کی ا?واز میں گیت نکال کر راحت فتح علی خان کی ا?واز شامل کرنے کے بعد بھارت کے چند گلوکاروں نے پاکستانی گلوکاروں پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔