Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت اسرائیل کو اسلحہ بھیج کر غزہ میں مبینہ نسل کشی کا حصہ بن سکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
    • ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر، ٹرمپ نے جلد معاہدہ ہونے کی امید پر فوجی کارروائی روک دی
    • پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
    • پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواتین کی طرح اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر آفس جانے والا بینک مینیجر

    By Daily Khabrainمارچ 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی(ویب ڈیسک) آپ جان کر حیران ہوجائیں گے کہ ا?سٹریلیا کے ایک بڑے بینک کے پروجیکٹ مینیجر روزانہ اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر دفتر جاتے ہیں کیونکہ اس طرح وہ خود کو بہت پر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ایشلے میکس ویل سڈنی کے ایک بینک میں کام کرتے ہیں اور روزانہ وہ 6 انچ اونچی ہیل پہن کر اپنے دفتر جاتے ہیں۔ انہیں ایک عرصے سے اونچی ہیل پہننے والی خواتین بھی پسند ہیں کیونکہ اس طرح خواتین خود کو بااعتماد محسوس کرتی ہیں۔ اب ان کے گھر میں 6 انچ ہیل والی سینڈلوں کے 9 جوڑے رکھے ہیں۔ جب بھی وہ نئے کلائنٹس سے ملنے جاتے ہیں تو ٹائی سوٹ کے ساتھ ہیل والا بہترین جوڑا پہن کر جاتے ہیں اور کامیاب ٹھہرتے ہیں۔ایشلے ایک روز فرانسیسی مرد رقاص کی ویڈیو دیکھ رہے تھے جس میں تمام ڈانسروں نے اونچی ہیل پہن رکھی تھی اور وہ بہت اعتماد سے اپنے فن کا مظاہرہ کررہے تھے۔ اسی طرح ان کے بینک میں ایک بہترین پراعتماد خاتون افسر نے بھی ایشلے کو بتایا کہ اونچی ہیل ان کی خود اعتمادی ہے۔ اس کے بعد خاتون نے انہیں ہیل والے جوتے پہننے کا مشورہ دیا۔اس کے بعد ایشلے نے بتایا کہ انہوں نے بینک میں موجود خاتون کے مشورے پر ہی ان کی بتائی ہوئی اونچی ہیل پہنی اور جیسے ہی وہ ا?فس کے برا?مدے میں ان جوتوں کے ساتھ پہنچے وہ خود کو بہتر محسوس کرنے لگے۔ اب وہ خاص میٹنگوں میں اسے پہن کر جاتے ہیں اور کامیاب لوٹتے ہیں۔ایشلے نے کہا کہ پہلے انہیں ہیل پہن کر چلنے میں دقت ہوئی لیکن مسلسل محنت اور مشق سے وہ اس قابل ہوگئے کہ ہیل کے ساتھ بااعتماد انداز میں چلنے اور دوڑنے لگے تاہم انہوں نے کہا کہ بعض لوگ اب بھی انہیں ہیل والے جوتوں پر مذاق کا نشانہ بناتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں اور انہیں اپنی برادری کی جانب سے تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.