Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
    • KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
    • ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
    • مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
    • ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
    • تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
    • شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا
    • گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق
    • 12 سال کی عمر میں اسمارٹ فون، بچوں میں کھانے کی خرابیوں کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
    • صحت کے مثر نظام میں فارماسسٹس کا کردار نہایت اہم ہے:جہانگیر مجددی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یوکرین تنازع، امریکا اور روسی صدر کی ٹیلیفونک گفتگو میں ایک دوسرے کو دھمکیاں

    By Khabrain Newsفروری 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) یوکرین کے محاذ پر کشیدگی میں کمی کے لئے امریکا اور روس کے صدور کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ دھمکیوں میں بدل گیا، امریکی اور فرانسیسی صدور کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین پر حملے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
    یوکرین میں جنگ کا خدشہ بڑھ گیا، امریکی اور روسی صدور کی ٹیلی فونک گفتگو میں ایک دوسرے کو دھمکیاں، یوکرین پر حملہ کیا تو روس کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی روسی صدر کو یوکرین پر حملے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے ، فرانسیسی صدر نے بھی پیوٹن کو فون کر کے جنگ کے سنگین نتائج سے آگاہ کیا، روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کی صورت میں یورپ کے سخت رد عمل کا بتا دیا۔
    کئی ممالک نے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی، امریکا نے یوکرینی سفارتخانے سے نان ایمرجنسی سٹاف کو لوٹنے کی ہدایت کردی، سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سرحد پر مسلسل روسی فوج میں اضافے سے حملے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
    روس کا کہنا ہے کہ بے بنیاد پروپیگنڈے کے باعث یوکرین میں روسی ملازمین کے خلاف اشتعال انگیزی کا خدشہ ہے جس پر سفارتخانے میں عملے کی تعداد کم کردی ہے۔
    برطانوی وزارت دفاع نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے جلد از جلد نکلنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی طرح یوکرین سے شہریوں کو نکالنے برطانوی افواج نہیں آئیں گی، نیدرلینڈز نے یوکرین کے لیے پروازیں بند کر دیں، جرمنی،آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ،کویت اور لتھوانیا نے بھی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
    روسی افواج کی مختلف محاذوں پر جنگی مشقیں جاری ہیں، بیلاروس کے جنوبی علاقے میں بری افواج نے جنگی حکمت عملی کا مظاہرہ کیا، اُدھر کریل جزائر کے قریب روسی آبدوز نے امریکی آبدوز کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      ریاض کی جانب حوثی ڈرونز سعودی اتحاد نے حملہ ناکام بنا دیا

      ٹرمپ کی امن تجویز مسترد کرنے کے بعد ایران کا سفارت کاری پر زور

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.