تازہ تر ین

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ …. سیاسی رہنما کا حیران کن انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) عوامی مسلم لےگ کے سر براہ شےخ رشےد احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کا فےصلہ خلاف آتے دےکھ کر نوازشر ےف بڑا فےصلہ کرسکتے ہےں ‘نوازشر ےف جب بھی لندن سے واپس آتے ہےں بڑا فےصلہ کر تا ہے ‘فروری کے پہلے ہفتے مےں پانامہ کا کےس اپنے انجام کو پہنچتا دےکھ رہا ہوں ‘رانا ثناءاللہ خان اور خواجہ سعد رفےق کی باتوں کا جواب دےنا پسند نہےں کر تا ‘ملک مےں بدترےن کر پشن اور لوٹ مار رہی ہے ‘آنےوالے وقت تحر ےک انصاف اور عوامی مسلم لےگ کا ہی ہوگا ۔ اتوار کے روز لاہور مےں مےڈےا سے گفتگو مےں عوامی مسلم لےگ کے سر براہ شےخ رشےد احمد نے کہا کہ نوازشر ےف جب بھی لندن سے واپس پاکستان آتے ہےں تو وہ کوئی نہ کوئی بڑا فےصلہ کر تے ہےں اور اب بھی اگر نوازشر ےف دےکھےں گے کہ پانامہ لےک کےس کا فےصلہ انکے خلاف آنےوالا ہے تو وہ کوئی بڑا فےصلہ کر سکتے ہےں مےں سپر ےم کورٹ سے تارےخی فےصلہ دےکھ رہا ہوں وہاں سے کر پشن کا تبوت نکلے گا ۔ اےک سوا ل کے جواب مےں شےخ رشےد احمد نے کہا کہ نوازشر ےف کاروباری شخص ہے وہ سےاست اور حکومت مےں بھی کوئی گھاٹے کا سوا کرتے ہےں اور نہ ہی آئندہ کر ےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناءاللہ خان اور خواجہ سعد رفےق نوازشر ےف کے درباری ہےں مےں انکی باتوں کو جواب ہی دےنا پسند نہےں کرتے لےکن وہ جو مر ضی کر لےں نوازشر ےف کو احتساب سے دنےا کی کوئی طاقت نہےں بچا سکتی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain