Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
    • گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں
    • یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیوکلیئر پلانٹ میں دھماکہ …. تابکاری اخراج کے امکانات

    By Daily Khabrainفروری 9, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    coal-fired-power-plant01
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(ویب ڈیسک ) فرانس میں واقع ایک نیوکلیئر پاور پلانٹ میں دھماکا ہوا، تاہم اس کے نتیجے میں تابکاری کے اخراج کے امکانات ظاہر نہیں کیے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکا فرانس کے شمال مغرب میں واقع فلیمن وِل پلانٹ کے نیوکلیئر زون کے باہر ہوا اور تابکاری کے اخراج کے امکانات نہیں ہیں۔ایک سینئر مقامی افسر اولیور مارمیون نےبتایا کہ ‘یہ ایک اہم تکنیکی معاملہ ہے، لیکن اسے کوئی جوہری حادثہ نہیں کہا جاسکتا’۔فرانس کے ایک مقامی اخبار کے مطابق واقعے میں کچھ لوگ زخمی ہوئے، جبکہ ایم 6 ریڈیو کا کہنا تھا کہ 5 افراد معمولی زخمی ہوئے۔ترجمان کے مطابق فلیمن وِل 1 اور 2 کے نام سے 1300 میگاواٹ کے یہ پاور پلانٹس 1980 کی دہائی میں تعمیر کیے گئے تھے، وہاں ایک نیا ری ایکٹر بھی تعمیر کیا جارہا ہے، تاہم دھماکا اس جگہ نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلیمن وِلی کے دو نیوکلیئر ری ایکٹرز میں سے ایک کے مشین روم میں آگ لگنے سے دھماکا ہوا، جس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا۔واقعے کے بعد جوہری پلانٹ کے پیرس میں واقع ہیڈکوارٹرز کے حکام نے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔دوسری جانب نیوکلیئر سیفٹی اتھارٹی اے ایس این کا کہنا تھا کہ انھیں دھماکے سے متعلق کوئی معلومات نہیں اور فوری طور پر تبصرہ نہیں کیا جاسکتا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

    تازہ ترین

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

     وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان

    سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔

    ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.