تازہ تر ین

ائیر انڈیا کا سٹاف کھانا چور نکلا،لندن کے ہوٹل کی شکایت

ممبئی(خصوصی رپورٹ) لندن ہوٹل کی انتظامیہ نے ائیر انڈیا سے شکایت کی ہے کہ ان کے اسٹاف کا عملہ ہوٹل میں قیام کے دوران اپنے ساتھ ڈبے لاتے ہیں اور اس میں کھانا بھر کر ساتھ لے جاتے ہیں۔بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا کی انتظامیہ کو اس وقت سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب لندن میں ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے ای میل موصول ہوئی جس میں شکایات کی گئی تھی کہ ائیر انڈیا کا فلائٹ اسٹاف ہوٹل میں قیام کے دوران ناشتے کے لیے خالی ڈبے اپنے ساتھ لاتے ہیں اور پھر ان میں چیزیں بھر کر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں تاکہ بعد میں کھا سکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain