پیرس: (ویب ڈیسک) بھارت کے بعد فرانسیسی کسان بھی حکومتی پابندیوں کے خلاف ٹریکٹر لے کر احتجاج پر نکل آئے۔
فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کے دوران کسانوں نے زراعت پر ماحولیاتی قواعد کی پابندیاں مسترد کردیں ان کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں سے پیداواری صلاحیت متاثر ہوگی۔
فرانس یورپین یونین کا سب سے بڑا زرعی ملک ہے، جہاں کسان بڑی مقدار میں کیڑے مار ادویات استعمال کرتے ہیں، حکومت نے بہت سی ادویات پر ماحولیاتی قواعد کے تحت پابندیاں لگادی ہیں۔
فرانسیسی کسان پابندیوں کیخلاف پیرس کی سڑکوں پر ٹریکٹرز سمیت نکلے اور صدر میکرون کی پالیسیوں پر احتجاج کیا ،کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومتی پابندیوں سے کسانوں کا مستقبل خطرے میں پڑجائے گا۔
بریکنگ نیوز
- لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
- پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
- ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
- 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
- نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
- امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
- فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
- ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
- سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
- "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
- بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
- پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
- پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
- اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
- ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
- سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
- موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
- پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
- آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
- پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی