Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بانٹتی ہوں، ریشم

    By Khabrain Newsجولائی 12, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لاہور: پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے شکوہ کیا ہے کہ لوگ اُن کے لنگر بانٹنے پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور ساتھ ہی اُن کی کمائی کو حرام قرار دیتے ہیں۔

    ریشم پاکستان کی وہ واحد اداکارہ ہیں جو گزشتہ 6 برس سے 12 مہینے اپنے ہاتھوں سے لنگر بناکر غریب عوام میں بانٹ رہی ہیں، اداکارہ کے اس نیک عمل کو جہاں سراہا جاتا ہے تو وہیں اُن کے پیشے کی وجہ سے اُنہیں تنقید کا سامنا بھی رہتا ہے۔

    حال ہی میں ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے فلم انڈسٹری چھوڑے ہوئے تقریباََ 15 سال ہوگئے ہیں، میں کبھی ماڈلنگ کرتی ہوں اور کبھی کسی ٹاک شو یا ایوارڈ شوز میں شرکت کرلیتی ہوں، اس سے میری جو بھی آمدنی ہوتی ہے وہ میں لنگر میں لگا دیتی ہوں۔

    ریشم نے کا کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے وعدہ کیا تھا کہ میں اپنی آخری سانس تک لنگر بانٹتی رہوں گی، میں گزشتہ 20 برسوں سے لنگر کا کھانا بانٹ رہی ہوں لیکن گزشتہ 6 سال سے میں خود اپنے ہاتھوں سے لنگر بنا رہی ہوں اور یہ سلسلہ پورا سال جاری رہتا ہے۔

    اداکارہ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ میرے نیک عمل پر بھی انگلیاں اُٹھاتے ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ میں حرام کی کمائی سے لنگر بنا رہی ہوں، میں اُن لوگوں سے یہی کہنا چاہوں گی کہ حرام اور حلال کا فیصلہ کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ لوگ مجھے یہ بھی کہتے ہیں کہ آپ لوگوں کو کھانا کھلانے کے بجائے اُنہیں روزگار دیں، میرے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ میں کسی کو روزگار دے سکوں، صرف ایک گھر ہے جس میں میری رہائش ہے۔

    ریشم نے کہا کہ پہلے ایک دیگ اور روٹیوں کا انتظام 50 ہزار میں ہوجاتا تھا لیکن اب مہنگائی کی وجہ سےاُسی لنگر کا انتظام ڈیڑھ لاکھ تک میں ہوتا ہے۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ میں یہ کام صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر کررہی ہوں، وہی مجھے ہمت اور طاقت دیتا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.