Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں نامور شخصیات کے لُکس پر ایک نظر

    By Khabrain Newsجولائی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی طویل انتظار کے بعد اپنی منگیتر اور دیرینہ دوست رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی موجودہ دور کی سب سے مہنگی اور عالیشان بھارتی شادی ہے جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی دُنیا بھر کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی میں دُنیا بھر سے نامور شخصیات کو بھارت لانے کے لیے 100 نجی جیٹ طیاروں کا استعمال کیا تھا۔

    ‘ویڈنگ آف دی ایئر’ میں شرکت کرنے والے بالی ووڈ اسٹارز میں شاہ رخ خان، گوری خان، سہانا خان، سلمان خان، پریانکا چوپڑا، نِک جونس، عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، کترینہ کیف، وکی کوشل، سارہ علی خان، ابراہیم علی خان، مادھوری ڈکشٹ، کرن جوہر، اننیا پانڈے، انیل کپور، راج کمار راؤ، جان ابراہم، سنجے کپور، سدھارتھ ملہوترا، کیارا ایڈوانی، اے آر رحمان، کریتی سینن، اجے دیوگن، ایشوریا رائے بچن، امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن، جیا بچن، رجنی کانت، دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سمیت دیگر اسٹارز بھی شامل تھے۔

    بالی ووڈ اسٹارز کے علاوہ غیر ملکی شخصیات اور بھارتی کرکٹرز نے بھی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں بطورِ مہمان شرکت کی۔

    آئیے امبانی کی شادی میں شرکت کرنے والی بھارتی و غیر ملکی شخصیات کے لُکس پر ایک نظر ڈالیں:

    a1

    a2

    a3

    a4

    a6

    a5

    a7a8

    a9

    a11

    a12

    a13a14

    a15

    a16

    a17

    a18

    a19

    a20

    a21

    a22

    a23

    a24

    a25

    a26

    a27

    Khabrain News

    Keep Reading

    ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی

    افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ

    نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ

    تازہ ترین

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.