Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان ’اننت اور رادھیکا’ کے بچوں کی پیدائش پر رقص کے منتظر

    By Khabrain Newsجولائی 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے نوبیاہتا جوڑے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے بچوں کیلئے دعا کردی۔

    12 جولائی کو عالیشان تقریب میں ایشیا کے سب سے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اپنی دیرینہ محبت رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

    مکیش اور نیتا امبانی نے 60 کی دہائی کی یاد تازہ کردی

    طویل اور مہنگی ترین تقریبات جو گزشتہ کئی ماہ سے جاری تھیں اس میں نہ صرف بالی وڈ کے متعدد شخصیات کو مدعو کیا گیا بلکہ دنیا بھر کی نامور شخصیات ان تقریبات کا حصہ بنی نظر آئیں۔

     اننت اور رادھیکا کی تقریبات کا اہتمام جیو ورلڈ کنوینشن سینٹر میں منعقد کیا گیا تھا 8 جولائی کو گرہ شانتی پوجا  کے بعد 10 جولائی کو دولہا اور دلہن کے اعزاز میں جشن منایا گیا۔

    امبانی ویڈنگ میں مہمانوں کی کلائی میں موجود ’کلر بینڈز’ کا راز کیا؟

    بعدازاں اس جوڑے کی شادی 12 جولائی کو ہوئی جبکہ 13 جولائی کو شبھ آشیرواد کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اور آخر کار 14 جولائی کو شادی کا عالیشان استقبالیہ منعقد کیا گیا۔

    اننت اور رادھیکا ان تمام تر تقریبات کے بعد اب جبکہ اپنی نئی زندگی کی شروعات کرچکے ہیں ایسے میں اس جوڑے کو دلی پیغامات موصول ہورہے۔

    اداکار سلمان خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اننت اور انکی دلہنیا کی مونوکروم تصور جاری کرتے ہوئے دعائیہ پیغام لکھ ڈالا۔

    اداکار نے جذباتی پوسٹ میں اننت رادھیکا کو مسٹر اینڈ مسز  کہتے ہوئے لکھا کہ،’اننت اور رادھیکا، مسٹر اور مسز اننت امبانی، میں نے آپ دونوں کی ایک دوسرے کے خاندانوں کے لیے محبت دیکھی ہے۔ ساری کائنات آپ کے ساتھ شامل ہوگئی۔’

    اداکار نے شادی کے بعد اس جوڑے کے بچوں کیلئے دعا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ،’ آپ کے والدین بننے پر ڈانس کرنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔’

    یاد رہے کہ 12 جولائی کو ہونے والی شادی کی پروقار تقریب میں سلمان خان نے باراتی بن کر زبردست رقص کیا۔

    شادی کی بارات کے دوران، سلمان خان کو شاہ رخ خان کے ساتھ 1995 کی بلاک بسٹر کرن ارجن کے گانے بھنگڑا پالے پر رقص کرتے دیکھا گیا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی

    افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ

    نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.