Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اردوغان نے یورپ اور اتحادیوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے اختلافات سے خبردار کیا
    • پاکستان میں انسانیت کے علمبردار عبدالستار اید کی آج دسویں برسی ہے
    • فیفا ریفری لیٹیکسیئر نے ارجنٹینا-مصر میچ کے بعد ردعمل پر انسٹاگرام بند کر دیا
    • پی اے ایف گروپ کیپٹن کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    • ارجنٹینا کی مصر کے خلاف فتح کے بعد فیفا پر جانبداری کے الزامات
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
    • نیٹو سربراہ کی ایران پر نئے حملوں کی حمایت
    • ٹرمپ: اسپین سے تمام تجارت بند کرنے کا اعلان
    • ٹرمپ: ، ایران سے مفاہمت ختم ہو چکی ہے
    • میٹا پر بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
    • کراچی دنیا کا چوتھا کم قابلِ رہائش شہر قرار
    • کراچی میں دماغ کھانے والی خطرناک بیماری سے پہلی ہلاکت رپورٹ
    • نئے قانون کے تحت خیبرپختونخوا کے ارکانِ اسمبلی اور شریکِ حیات کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ ملیں گے
    • اقوام متحدہ کا انتباہ، ٹیکسلا عالمی ورثہ فہرست سے خارج ہو سکتا ہے
    • امریکی فضائی حملوں کے بعد ایرانی صدر پزشکیان عراق سے روانہ
    • ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
    • کویت بھر میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، بوشہر میں امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا
    • ایران کا دعویٰ، بحرین اور کویت میں 85 امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا
    • اسرائیل کی لبنان سے اگلے مذاکراتی دور کی تصدیق، ملاقات روم میں ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

    By Khabrain Newsنومبر 30, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق ہو اہے۔

    وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے آذربائیجان کی کمپنیوں کو بھی پاکستان میں سرمایہ لگانے اور بزنس کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے باہمی تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

    وزارت نجکاری و سرمایہ کاری کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو ملاقات کے لیے آئے ہوئے آذربائیجان کے پاکستان میں سفیرخضر فرادوف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے اپنے حالیہ دورہ آذربائیجان کو یادگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہاں ملاقاتیں مثبت اور امید افزا رہیں۔ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور پاکستان و آذربائیجان میں روابط بڑھانا چاہتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان سیاحت سمیت آذربائیجان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دے سکتا ہے۔ ہمیں اپنے باہمی تعلقات کو بزنس اور دوطرفہ ٹریڈ میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

    وفاقی وزیر نے آذربائیجان کی کمپنیوں کو بھی پاکستان میں سرمایہ لگانے اور بزنس کرنے کی پیشکش کی اور ملاقات میں کراچی سے سکھر اور سکھر سے حیدرآباد کے ایم 6 اور ایم 9 موٹرویز کے لیے سرمایہ کاری پر بھی گفتگو ہوئی جب کہ آذربائیجان کے سفیرخضر فرادوف نے بھی ملاقات میں پاکستان سے تعاون میں فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔

    وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے مختلف شعبوں میں بڑے مواقع موجود ہیں۔ آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں پر کام کریں گے۔

    ملاقات میں پاکستان، آذربائیجان اور ترکیہ کی مشترکہ کاوشوں کی تجویز پر بھی غور کیا گیا اور یہ بھی طے پایا ہے کہ آذربائیجان کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ سے فوکل پرسن کی نامزدگی کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں انسانیت کے علمبردار عبدالستار اید کی آج دسویں برسی ہے

      پی اے ایف گروپ کیپٹن کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

      پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.