Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قرضوں کی ادائیگی میں بہتری آئی ہے جس سے شرح سود مزید کم ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

    By Khabrain Newsجنوری 9, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ جنوری میں افراطِ زر میں مزید کمی آئے گی، قرضوں کی ادائیگی میں بہتری آئی ہے جس سے شرح سود کم ہوگی۔

    ایف پی سی سی آئی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جنوری میں افراطِ زر میں کمی آئے گی جنوری کے بعد 4 سے 5 ماہ افراطِ زر میں اتار چڑھاؤ رہے گا، کرنٹ اکاؤنٹ بہتر ہے جس میں برآمدات اور ترسیلات زر کا اہم کردار ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹس کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے ایکسپورٹس کی نمو سے کرنٹ اکاؤنٹ اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئے گی مالی سال 25ء میں ترسیلات زر 35 ارب ڈالر تک بڑھنے کا تخمینہ ہے، جون 2022ء میں ملکی قرضہ 100 ارب ڈالر کے قریب تھا ستمبر 2024ء میں حکومتی قرضے 100.08 ارب ڈالر تھے۔

    انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر قرضوں کی ادائیگی میں بہتری آئی ہے یورو بانڈ میں بھی دو ارب ڈالر کی ادائیگی کی ہے  قلیل مدتی قرضوں کو طویل مدتی قرضوں سے اتارا گیا  قرضوں کی ادائیگی پر شرح سود کم ہوگی۔

    صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک اقتصادی ترقی کے لئے شرح سود کو سنگل ڈیجیٹ میں لے کر آئے، افراط زر دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد تک گر گئی، ملک میں ڈبل ڈیجیٹ انٹرسٹ ریٹ کا جواز ختم ہو چکا اسٹیٹ بینک کمرشل بینکوں کو بزنس کمیونٹی، انڈسٹری اور ایکسپورٹ کو سپورٹ کرنے کا پابند کرے۔

    انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ پر مبنی گروتھ ہی واحد قابل عمل اور پائیدار راستہ ہے؛ بیرونی قرضوں پر زندہ نہیں رہ سکتے، ٹریڈ، انڈسٹریل اور ایس ایم ای فنانسنگ کو آسان اور کم لاگت بنایا جائے۔

    سینیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ  کیش مارجن اور ایل سی فنانسنگ کو ریجن کے برابر لا کر انڈسٹریل خام مال کی امپورٹ کو مسابقتی بنایا جائے، ایکسپورٹ اور انڈسٹریل پروڈکشن کا انحصار خام مال پر ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی میں صدر ایف پی سی سی آئی کو شامل کیا جائے۔

    سابق سینیئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی اور ممبر نیشنل اسمبلی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے کہا کہ ایکسپورٹس ہی فارن ایکسچینج ریزروز کو پائیدار بنیادوں پر مستحکم رکھ سکتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.