Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایپل کا پاکستان میں آئی فون بنانے کا منصوبہ، وزارت صنعت نے موبائل و الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی تیارکرلی

    By Khabrain Newsفروری 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایپل کے پاکستان میں آئی فون بنانے کے پروگرام کے حوالے سے  وزارت صنعت و پیداوارنے موبائل و الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی تیارکرلی۔

    ذرائع کے مطابق موبائل والیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی ایپل کمپنی کےمطالبے پر تیار کی گئی جس میں مراعات دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی کےتحت ایپل پہلےمرحلے میں پرانےفون سیٹ مرمت کرکےبرآمد بھی کرےگا،  ری فرنشڈ آئی فونز کی برآمد سے پہلے سال 100ملین ڈالر آمدن متوقع ہے۔

    ذرائع کے مطابق ایپل کمپنی نے رعایتی زمین،8 فیصد مراعات اور پرانے فونز کی مرمت کی شرط رکھی تھی، ایپل انڈونیشیا، ملائشیا اور بھارت کی طرح 2 سے 3 سال پرانے آئی فونز کی مرمت کامنصوبہ رکھتا ہے،  یہ شرائط نئے موبائل و الیکٹرانکس فریم ورک میں شامل کرلی گئی ہیں۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ چین کی کمپنیوں سے موبائل مینوفیکچرنگ میں 557 ملین ڈالر سرمایہ کاری متوقع ہے،  نئی پالیسی سے لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ اور دیگر الیکٹرانکس میں سرمایہ آئے گی جبکہ گھڑیاں، ٹریکرز اور ایئر بڈز کی تیاری میں بھی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

    ذرائع کے مطابق پہلے سال موبائل پرزہ جات میں مقامی شمولیت 35 فیصد تک بڑھائی جائے گی، مقامی شمولیت کو  50 فیصد تک لے جانے کا ہدف رکھا گیا ہے، اس وقت پاکستان میں موبائل فونز کی مقامی تیاری صرف 12 فیصد ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی گراوٹ

    سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

    ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.