Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کائوکم ہورن ملاقات کررہے ہیں۔
    • عوام سیاسی نعروں وعدوں سے تنگ قیادت کیلئے جیل جانے کو تیار نہیں اعجاز درانی
    • دو بہن بھائی کو قتل اور دوسری بہن کو زخمی کرنیوالا ملزم12گھنٹے میں گرفتار
    • اسلام آبا د سے گدھے اور کتوں کا 800 کلو گوشت بر آمد
    • کلر سیداں پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار،2200 گرام چرس برآمد
    • گوجرخان، چوری کی مزید دو وارداتیں، دکان کے تالے توڑ کر 80 ہزار کا سامان چوری، موٹر بھی لے اڑے
    • لاہور: محنت کش بچہ اپنے اہلخانہ کا پیٹ پالنے کیلئے دریائے راوی کے پل پر صدقے کا گوشت فروخت کر رہا ہے۔
    • چوہدری سالک حسین کی ہدایت پرسیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ کا دورہ روم
    • سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں سرجیکل سامان ڈسپوزایبلز اور ادویات کی شدید قلت
    • سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں سرجیکل سامان ڈسپوزایبلز اور ادویات کی شدید قلت
    • چکوال،مطلوب اشتہاری مجرم آفتاب کو پولیس نے جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا
    • راولپنڈی میںپولیس و قبضہ مافیا کے گٹھ جوڑ کا تاثر مکمل ختم کردیا:بابر سرفرازالپا
    • الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 19 یونیورسٹیز کیساتھ کنسورشیم کا قیام
    • اٹک :ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں زخمی شخص کو ریسکیو 1122کا عملہ ہسپتال منتقل کر رہا ہے ۔
    • راولپنڈی:سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد ،ایس ایس پی انوسٹی گیشن سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا ،سی پی اونے شہداء گیلری کا دورہ کیا ۔
    • آئی ایس ایس آئی نے "علاقائی سلامتی کے ڈھانچے کی تشکیل نو
    • تحصیل حضرو جی ٹی روڈ مانسر کیمپ کےقریب ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، ایک شخص زخمی
    • تعلیم وہ طاقت جو کسی بھی قوم کو غربت کی زنجیروں سے نکال سکتی ہے، احسن اقبال
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سینئر پولیس افسران کے ہمراہ عائشہ بٹ اور صادق علی ڈوگر کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (IACP) کا عالمی ایوارڈ حاصل کرنے پر تعریفی لیٹر پیش کر رہے ہیں۔
    • عالمی اعزاز حاصل کرنیوالے پولیس افسران ہمارا فخر ہیں:آئی جی پنجاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداروں نے عمران خان کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے، عابد شیرعلی

    By Daily Khabrainجون 17, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    abid
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فیصل آباد(ویب ڈیسک) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اداروں نے عمران خان کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے کہ جس پر چاہے الزام لگادیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیرعلی نے کہا کہ عمران خان پاگلوں کی طرح ہرشخص پرالزام لگارہے ہیں، نتھیا گلی میں ان کا وائٹ ہاو¿س ہے، اداروں نے انہیں کھلی چھٹی دے رکھی ہے، وہ جو کچھ بھی کہیں ادارے ان کے خلاف نوٹس نہیں لیتے۔ ایک شخص کوکھلی چھوٹ دی گئی ہے کہ جس پرچاہے الزام لگادے لیکن انہوں نے ایک ثبوت بھی عدالت میں نہیں دیا اور ہم پر بات ہو تو الزام جے آئی ٹی میں جاتا ہے۔ کیا زبان درازی کا اختیار ایک شخص کو دے دیا گیا ہے۔ کیا ادارے عمران خان کے آگے بے بس ہیں۔ چیف جسٹس کو عمران خان کے خلاف سوموٹو نوٹس لینا چاہیے۔وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو نوازشریف نے بحال کرایا، ہم اداروں کے پیچھے چھپ کر وار کرنے والے نہیں، پرویزمشرف نے نوازشریف اور ان کے اہلخانہ کا احتساب کیا، ان کے 10 سالہ دور میں نواز شریف کے خلاف کوئی کیس نہیں بن سکا تو جہاز ہائی جیک کا مقدمہ بنادیا گیا، پرویز مشرف نے رحمان ملک کی رپورٹس پر ہی نواز شریف کا ٹرائل کیا، نوازشریف کی جلا وطنی اور ان کے کاروبار کو نقصان پہنچانے کا جواب کون دے گا، عمران خان 80 کی دہائی میں 7 سو روپے کا بیٹ بیچا کرتے تھے، بتائیں کہ نوازشریف سے پلاٹ لینے والا اربوں پتی کیسے بن گیا، نوازشریف ، پرویز مشرف نہیں کہ دبئی علاج کا بہانہ بناکر بھاگ جائیں، ہم بھاگے نہیں نہ ہی ہم آپ کو بھاگنے دیں گے۔ فیصلےعوام کی عدالتوں میں ہونگے، جسے عوام سرکا تاج بنائیں گے وہی پاکستان کا حکمران ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی جی ایس آئی ایف سی کی خیبر پختونخوا کی کاروباری برادری سے ملاقات

      فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت

      لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.