Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جندول(نمائندہ خبریں ) جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب عوام سرپایا احتجاج، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔تفصیلات لوئر دیر تھانہ حیاسیئرء کے حدود علاقے کمر کوٹکے میدان میں نامعلوم مسلح افراد ڈکیتی کے بعد فائرنگ سے دو تاجر بھائی جاں بحق،پولیس فورس جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقدمہ درج  کرنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کرلی۔تااہم مقامی لوگوں اور جماعت اسلامی کے رہنماں، تاجروں اور میدان کے مقامی لوگوں نے لاشیں چوک میں رکھ کر احتجاج کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ مقتولین کی شناخت ناصر خان اور سلیم خان، پسران عمر خان، ساکنان کوٹکے ڈھیری، میدان کے نام سے ہوئی ہے۔ڈی ایس پی بخت جمال خان کے مطابق دونوں بھائی ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بٹخلہ سے اپنی گاڑی میں گھر واپس جا رہے تھے کہ حیا سیرئی کے کمر کوٹکے بائی پاس روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے اور ایک شخص جو معجزانہ طور بچ نکلنے میں کامیاب ہوا ہے جسکے بعد مقامی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور ملزمان تک پہنچانے کی کوشش بدستور جاری ہے ۔واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا گیا اور اتوار کو سینکڑوں افراد نے کمبڑ بازار چوک میں مقتولین کی لاشیں رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما عتیق الرحمن اور حفیظ اللہ خاکسار سمیت دیگر افراد بھی شامل تھے۔مقررین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ قتل میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کو یقینی بنایا جائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔بعض مقامی ذرائع کا دعوی ہے کہ حملہ آور واردات کے دوران بڑی مقدار میں نقد رقم بھی ساتھ لے گئے، تاہم لوٹی گئی رقم، واقعے کے محرکات اور دیگر تفصیلات کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی۔دریں اثنا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سید طلال احمد نے ایک بیان میں کہا کہ واقعہ رات تقریبا 12 بج کر 5 منٹ پر تھانہ حیا سیرئی کی حدود میں پیش آیا۔انہوں نے بتایا کہ صدیق اللہ اپنے ساتھیوں ناصر خان اور سلیم خان کے ہمراہ سفر کر رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر سڑک پر پتھر رکھ کر ان کی گاڑی روکی اور فائرنگ کردی۔ واقعہ تھانے سے تقریبا پانچ سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ڈی پی او کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ناصر خان اور سلیم خان موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ صدیق اللہ محفوظ رہے۔ انہوں نے کہا کہ مدعی کے مطابق اس کے پاس تقریبا 52 لاکھ روپے نقد موجود تھے، جبکہ مقتولین کے پاس موجود رقم کے بارے میں تاحال حتمی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔سید طلال احمد نے کہا کہ ملزمان مبینہ طور پر نقد رقم لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ واقعے کی تفتیش، ملزمان کی شناخت و گرفتاری اور لوٹی گئی رقم کی برآمدگی کے لیے ان کی نگرانی میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کے محرکات معلوم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین

      اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد

      پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.