Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملٹری آپریشنز ایبسلوٹلی ناٹ سہیل افریدی حکومت کی سخت فیصلوں کیلئے مشاورت
    • خواجہ آصف نے سہیل آفریدی سے 8سوالوں کے جواب مانگ لئے
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔
    • سعودی فضائی حدود ہماری مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں: ترجمان حوثی
    • پنجاب حکومت ”اپنی چھت،اپنا گھر” منصوبے نےعالمی ایوارڈ جیت لیا۔ منصوبہ پاکستان کی پہنچان بن چکا مریم نواز
    • اسحاق ڈار کی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے اجلاس میں شرکت سے قبل مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری دی
    • حملے کا خدشہ امریکہ نے برطانیہ سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے
    • لانگ مارچ سرکاری وسائل استعمال دہشتگردوں سمیت مسلح افراد موجود تاجروں کا حکومت مخالف شدیداحتجاج
    • حرم کی پاسبانی کا عزم مکہ اتحاد کا فوجی قوت صلاحیتیں فوری سعودیہ تعینات کرنیکا فیصلہ
    • پولینڈ سے تعلقات مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں شہباز شریف
    • اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تواسے تھر والوں کے حوالے کردیں بلاول بھٹو
    • مزاکرات کل مکمل آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
    • امن کا حصول ترجیح، مطلوبہ نتائج تک روس پوری قوت سے لڑتا رہے گا: کریملن
    • ماہ ستمبر: جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
    • اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
    • جے یو آئی کا 15اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان
    • سپیکر کے پی اسمبلی با بر سلیم سوا تی کا امن جرگے کے مشترکہ اعلامیے پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم کو خط
    • وزیراعظم نے وعدہ نہ نبھایا تو لانگ مارچ ملتان سے شروع حافظ نعیم الرحمن
    • اسرائیل پر نائن الیون جیسا حملہ کرناچاہتا تھا’ معاون پائلٹ کاانکشاف
    • مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنیکا حکم

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(این این آئی)انسداد دہشت گردی
    عدالت نے عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جج طاہر عباس سپرا نے حکم دیا کہ بانی پی ٹی آئی کو جسمانی طور پر یا بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش کیا جائے۔علاوہ ازیں عدالت نے سابق وفاقی وزرا فرح حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور پی ٹی آئی ایم پی اے حسن خان نیازی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماں کے خلاف مقدمہ تھانہ رمنا میں درج ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملٹری آپریشنز ایبسلوٹلی ناٹ سہیل افریدی حکومت کی سخت فیصلوں کیلئے مشاورت

      خواجہ آصف نے سہیل آفریدی سے 8سوالوں کے جواب مانگ لئے

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.