Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔
    • سعودی فضائی حدود ہماری مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں: ترجمان حوثی
    • پنجاب حکومت ”اپنی چھت،اپنا گھر” منصوبے نےعالمی ایوارڈ جیت لیا۔ منصوبہ پاکستان کی پہنچان بن چکا مریم نواز
    • اسحاق ڈار کی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے اجلاس میں شرکت سے قبل مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری دی
    • حملے کا خدشہ امریکہ نے برطانیہ سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے
    • لانگ مارچ سرکاری وسائل استعمال دہشتگردوں سمیت مسلح افراد موجود تاجروں کا حکومت مخالف شدیداحتجاج
    • حرم کی پاسبانی کا عزم مکہ اتحاد کا فوجی قوت صلاحیتیں فوری سعودیہ تعینات کرنیکا فیصلہ
    • پولینڈ سے تعلقات مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں شہباز شریف
    • اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تواسے تھر والوں کے حوالے کردیں بلاول بھٹو
    • مزاکرات کل مکمل آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
    • امن کا حصول ترجیح، مطلوبہ نتائج تک روس پوری قوت سے لڑتا رہے گا: کریملن
    • ماہ ستمبر: جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
    • اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
    • جے یو آئی کا 15اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان
    • سپیکر کے پی اسمبلی با بر سلیم سوا تی کا امن جرگے کے مشترکہ اعلامیے پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم کو خط
    • وزیراعظم نے وعدہ نہ نبھایا تو لانگ مارچ ملتان سے شروع حافظ نعیم الرحمن
    • اسرائیل پر نائن الیون جیسا حملہ کرناچاہتا تھا’ معاون پائلٹ کاانکشاف
    • مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
    • اساتذہ قوم کے معمار’ سماج کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں:مراد علی شاہ
    • سکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سری لنکا انگلینڈ سے میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (خبریں ڈیجیٹل) سری لنکا اور انگلینڈ سے میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررکردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا، جس  کے مطابق صاحبزادہ فرحان مختصر فارمیٹ کی قیادت کریں گے جبکہ شاہین آفریدی کو برقرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اجلاس میں سری لنکا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ اور کپتان کی تبدیلی کا اعلان کردیا۔سری لنکا کیساتھ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی سیریز کیلئے شاہین شاہ آفریدی کو برقرار رکھا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ 9 اکتوبر، دوسرا 11 اور تیسرا 13 اکتوبر کو ہوگا۔سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں صاحبزادہ فرحان، عبدالصمد، ابرار احمد، عرفات منہاس، فخر زمان، حسن نواز، محمد عمران رندھاوا، خواجہ نافع بطور وکٹ کیپر سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔اس کے علاوہ معاذ صداقت، نسیم شاہ، رضا اللہ اور صائم ایوب، محمد سلمان مرزا، شاداب خان اور سفیان مقیم بھی 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل ہیں۔پی سی بی کے مطابق پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ون ڈے ٹرائی سیریز ہوگی۔ ون ڈے ٹرائی سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں ہوں گے جبکہ ٹرائی سیریز کے باقی لیگ میچز اور فائنل لاہور میں ہوں گے۔ون ڈے کیلیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق ٹیم کی قیادت بدستور شاہین شاہ آفریدی کو دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ون ڈے سکواڈ میں ابرار احمد، سلمان علی آغا، عرفات منہاس، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، محمد غازی غوری اور حارث رف، حسن نواز، نسیم شاہ، رضا اللہ اور سعد بیگ، صائم ایوب، شاداب خان اور سفیان مقیم شامل ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیم کی مینجمنٹ میں مائیک ہیسن ہیڈ کوچ اور شان ٹیٹ بولنگ کوچ ہوں گے جبکہ مائیکل اسمتھ بیٹنگ کوچ اور منصور امجد فیلڈنگ کوچ کے فرائض انجام دیں گے۔اس کے علاوہ نوید اکرم چیمہ پاکستان ٹیم کے منیجر جبکہ راولپنڈی کے لیے شفقت شبیر اور لاہور کے لیے سید نذیر احمد میڈیا منیجر ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق کرنل عثمان انواری سیکیورٹی منیجر، ڈاکٹر واجد علی رفاعی کو بطور ڈاکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔

      سعودی فضائی حدود ہماری مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں: ترجمان حوثی

      پنجاب حکومت ”اپنی چھت،اپنا گھر” منصوبے نےعالمی ایوارڈ جیت لیا۔ منصوبہ پاکستان کی پہنچان بن چکا مریم نواز

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.