Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا
    • امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت منظور کرلی
    • ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
    • سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
    • انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
    • روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
    • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    • سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
    • فاطمہ فرٹیلائزر کی GCNPایوارڈز کے انسانی حقوق شعبہ میں پہلی پوزیشن
    • ہارٹ اٹیک خطرات کم کرنیوالی اہم دوا کے 10 بیچ غیرمعیاری نکل آئے
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار21 کیسز سامنے آ گئے
    • صدر ٹرمپ 2026 کے نوبیل امن انعام کیلئے نامزد
    • پنجاب حکومت کی جانب سے باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے ابتدائی طور پر 600باڈی کیم کی فراہمی
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام 3 روزہ کتاب میلہ 15 سے 17 اکتوبر تک نیوکیمپس میں سجے گا
    • اوگرا ناکام مافیا بے لگام ایل پی جی 500 روپے کلو تک بلیک میں فروخت
    • یوکرین کے روس پر 650 ڈرونز حملے،ایک شخص ہلاک،6افرادزخمی
    • جاسوسی کا الزام’بھارتی نیوی اہلکار گرفتار
    • باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے
    • لاہور، این سی سی آئی اے کی کارروئی، جعلی قرض ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 38 مرد اور ایک خاتون گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیاسی معاشی سماجی دراڑوں سے اسرائیل میں خانہ جنگی کا خطرہ سی آئی اے نے خبردار کر دیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں )امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل میں بڑھتی ہوئی سیاسی، معاشی اور سماجی دراڑیں ملک
    کو خانہ جنگی یا ریاستی انہدام کے خطرے سے دو چار کر سکتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فریکچر فرام اِن سائیڈ کے عنوان سے یہ جائزہ اگست میں سی آئی اے کے ریڈ سیل نے تیار کیا تھا، یہ یونٹ انٹیلی جنس کے مروجہ مفروضوں کو چیلنج کرنے کی ذمے داری انجام دیتا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جائزہ رپورٹ میں اسرائیل کے 27 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل پیدا ہونے والے دبا ئوکی جانب اشارہ کیا گیا ہے، جس میں معاشی مشکلات، فوجی اخراجات میں اضافہ، انتہائی مذہبی یہودیوں کو لازمی فوجی سروس سے حاصل استثنیٰ پر بڑھتی ہوئی ناراضی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد کو شامل کیا گیا ہے۔جائزے میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی اقتدار میں برقرار رہنے کی کوشش کو بھی مزید سیاسی اور آئینی کشیدگی کا ایک سبب قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق غزہ، لبنان اور ایران میں برسوں سے جاری جنگوں نے اسرائیل میں پہلے سے موجود تقسیم کو مزید گہرا کر دیا ہے، جبکہ طویل عرصے تک جنگی محاذ پر رہنے والے فوجی واپس لوٹ رہے ہیں، جن میں سے بہت سے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔فوجی بھرتی کا تنازع اسرائیل میں داخلی اختلافات کی سب سے نمایاں دراڑوں میں سے ایک بن چکا ہے۔بار بار ریزرو فوجیوں کو طلب کیے جانے کے بعد انتہائی مذہبی یہودی مردوں کو لازمی فوجی سروس سے حاصل استثنی کے خلاف ناراضی میں اضافہ ہوا ہے۔جائزے میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کو بھی داخلی عدم استحکام میں اضافے کا ایک ممکنہ عنصر قرار دیا گیا ہے، اس میں امریکا میں اسرائیل کے لئے کم ہوتی حمایت کو بھی بطور مثال پیش کیا گیا ہے۔
    خانہ جنگی

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا

      ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.