Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا
    • امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت منظور کرلی
    • ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
    • سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
    • انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
    • روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
    • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    • سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
    • فاطمہ فرٹیلائزر کی GCNPایوارڈز کے انسانی حقوق شعبہ میں پہلی پوزیشن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سپین (بیورو چیف) سپین میں ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی، جہاں مقررین نے کشمیری عوام سے یکجہتی اور آزاد
    کشمیر کی موجودہ صورتحال کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ کانفرنس کی صدارت قونصل جنرل آف پاکستان مراد علی وزیر نے کی جبکہ او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبولۖ سے ہوا، جس کی سعادت محمد شوکت ایویسی نے حاصل کی۔ نقابت کے فرائض ندائے کشمیر سپین کے صدر اور میزبانِ کانفرنس راجہ مختار سونی نے ادا کیے۔ تقریب سے او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا، قونصل جنرل آف پاکستان مراد علی وزیر، چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال اور فرانس سے آئے ہوئے مہمان زاہد ہاشمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ ان میں ملک محمد شریف، حاجی راجہ اسد حسین، حافظ عبدالرزاق صادق، محمد شفیق تبسم، راجہ نامدار خان ایڈووکیٹ، محمد اقبال چوہدری، فیض اللہ ساہی، راجو الیگزینڈر، ڈاکٹر حامد خان المشرقی، ملک اویس، چوہدری عبدالغفار مرہانہ اور چوہدری ساجد گوندل شامل تھے۔ مقررین نے کشمیر بنے گا پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور پاکستان و کشمیر کے لیے پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی کہ آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال بات چیت کے ذریعے حل کی جائے اور عوام کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں۔کانفرنس ہال پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونجتا رہا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم

      سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے

      آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.