تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے واضح کیا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا اور نہ ہی اپنا افزودہ یورینیم کسی دوسرے ملک کے حوالے کرے گا۔اپنے محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری تنصیبات کے حوالے سے امریکا کی دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں، ایران اپنے جوہری پروگرام سے متعلق مقف پر قائم ہے۔ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے مزید کہا کہ یورینیم افزودگی جوہری عمل کا لازمی حصہ ہے، ایران اس عمل کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اپنے افزودہ یورینیم کو کسی کے حوالے نہیں کرے گا۔
بریکنگ نیوز
- شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
- ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
- پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
- اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
- روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
- برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
- شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
- پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
- نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
- عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
- ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
- بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
- مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
- پاکستانی طالبعلم سعد محمود برانہ کی برطانیہ میں نمایاں کامیابی
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
- لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
- بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
- پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
- سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
- پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
