لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص یہ ثابت کر دے کہ میں نے یہ کہا ہو کہ اسٹیج کی کمائی حرام ہے یا فنکار تھیٹر چھوڑ دیں تو میں ایک کروڑ روپے انعام دینے اور لبرٹی چوک میں سرعام کھڑے ہو کر معافی مانگنے کیلئے تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگر میری زبان سے یہ الفاظ ثابت ہو جائیں کہ تھیٹر کے فنکار تھیٹر چھوڑ دیں یا تھیٹر کی کمائی حرام ہے تو میں نہ صرف ایک کروڑ روپے جرمانہ ادا کروں گا بلکہ لبرٹی چوک میں کھڑے ہو کر عوام سے معافی بھی مانگوں گا۔ اس موقع پر قیصر پیا نے افتخار ٹھاکر کی ایک یوٹیوبر سے ہونے والی گفتگو کا ویڈیو کلپ بھی چلا کر موقف کی وضاحت کی۔انہوںنے کہا کہ عابد ہ بیگ نے میرے حوالے سے جو باتیں کی ہیں وہ سب جھوٹ ہیں ۔
بریکنگ نیوز
- زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
- پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
- ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
- حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین
- SIFC کی سہولت کاری،خصوصی اقتصادی زونز میں 76ارب کی سرمایہ کاری
- گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
- ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
- سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
- سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
- حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
- لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
- صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
- بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
- وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
- واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
- ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
- سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
- چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
