اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سری
لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 9 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز پی سی بی لائیو پر براہِ راست دستیاب ہوں گے،پہلا ٹی ٹوئنٹی 9 اکتوبر، دوسرا 11 اکتوبر اور تیسرا 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز رات 6 بجے پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے،پاکستان سری لنکا سیریز کے میچز پی سی بی لائیو ایپ اور ویب سائٹ کے ذریعے براہِ راست دیکھے جا سکیں گے،اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ویب صارفین پی سی بی لائیو کے ذریعے پاکستان سری لنکا سیریز سے براہِ راست جڑ سکیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کا او ٹی ٹی پلیٹ فارم پی سی بی لائیو آئندہ کرکٹ ایکشن کے لیے بھی شائقین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے گا،پی سی بی لائیو پر براہِ راست میچز کے ساتھ ہائی لائٹس، انٹرویوز، تجزیے اور خصوصی کرکٹ کنٹینٹ بھی دستیاب ہے ،پاکستان آسٹریلیا کی 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز بھی پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کی گئی تھی ،پاکستان آسٹریلیا سیریز کی کامیاب لائیو اسٹریمنگ کے بعد پی سی بی لائیو پر پاکستان کرکٹ کے آئندہ میچز براہ راست دیکھے جا سکیں گے ،پی سی بی لائیو پر پاکستان کرکٹ کے لائیو ایکشن کے ساتھ ڈومیسٹک اور آرکائیو کنٹینٹ بھی دستیاب ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ا پنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر لائیو کرکٹ کے حوالے سے ٹی وی سی بھی جاری کر دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، سعودیہ ایئرلائن نے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی
- مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
- لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔
- سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
- تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔
- چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
- یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
- نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
- چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
- کلیم یوسف اور ترجمان ایم سی ایل کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ سینڈ کیا گیا لیکن موقف نہیں دیاگیا، موقف دینےکی صورت میں شائع کیاجائیگا
- الحاق شدہ نرسنگ کالجوں کے نرسنگ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو مسلسل فیڈ بیک کے نظام کے طورپر استعمال کیاجائے، پروفیسر سہیل صابر
- حکومت پنجاب کاکورونا اور موسمیفلو کے حوالے الرٹ جاری
- مینول اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی 600 درخواستیں فائلوں میں دفن
- آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
- بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
- پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
- پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
- ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
- پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
- سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
