اسلام آباد (آئی این پی)ڈبلیو 15ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپ میں پاکستان کی اوشنا اور ماہین ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز کا ڈبلز میچ جیتنے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئیں۔اسلام آباد میں
جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں اوشنا سہیل اور ماہین آفتاب قریشی ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئیں۔پاکستانی پِئیر نے رومیسا ملک اور جنوبی افریقا کی نیسا فنیگن کو 6-0 اور 6-0 سے شکست دی۔پاکستانی جوڑی کو اس کامیابی پر قیمتی ڈبلیو ٹی اے رینکنگ پوائنٹس بھی ملیں گے، ایونٹ میں 17 ممالک کی 30 کھلاڑیاں شریک ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، سعودیہ ایئرلائن نے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی
- مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
- لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔
- سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
- تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔
- چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
- یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
- نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
- چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
- کلیم یوسف اور ترجمان ایم سی ایل کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ سینڈ کیا گیا لیکن موقف نہیں دیاگیا، موقف دینےکی صورت میں شائع کیاجائیگا
- الحاق شدہ نرسنگ کالجوں کے نرسنگ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو مسلسل فیڈ بیک کے نظام کے طورپر استعمال کیاجائے، پروفیسر سہیل صابر
- حکومت پنجاب کاکورونا اور موسمیفلو کے حوالے الرٹ جاری
- مینول اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی 600 درخواستیں فائلوں میں دفن
- آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
- بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
- پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
- پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
- ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
- پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
- سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
