لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ای وی سیکٹر سے وابستہ چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد نےملاقات کی۔وفد کی قیادت چین کے سیج (SAIGE) گروپ کے چیئرمین مسٹر یانگ جو فینگ کررہے تھے۔پیسک ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے کامرس ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، کری ایٹو گروپ کے سی ای او انجینئر میاں سلطان محمود اور دیگر صنعتکار بھی موجود تھے۔ چیئرمین مسٹر یانگ جو فینگ نے کہاکہ ہمارے گروپ کا ای وی سیکٹر میں کری ایٹو گروپ پاکستان کے ساتھ جوائنٹ وینچر موجود ہے۔مشترکہ پروجیکٹ کے تحت 100فیصد مقامی سطح روزانہ 200 الیکٹرک موٹر بائیک تیار ہورہے ہیں۔الیکٹرک موٹر بائیکس کی مینوفیکچرنگ روزانہ کی بنیاد پر 1000تک بڑھائی جائے گی،اس مقصد کیلئے بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں نیا یونٹ لگایا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، سعودیہ ایئرلائن نے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی
- مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
- لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔
- سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
- تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔
- چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
- یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
- نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
- چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
- کلیم یوسف اور ترجمان ایم سی ایل کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ سینڈ کیا گیا لیکن موقف نہیں دیاگیا، موقف دینےکی صورت میں شائع کیاجائیگا
- الحاق شدہ نرسنگ کالجوں کے نرسنگ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو مسلسل فیڈ بیک کے نظام کے طورپر استعمال کیاجائے، پروفیسر سہیل صابر
- حکومت پنجاب کاکورونا اور موسمیفلو کے حوالے الرٹ جاری
- مینول اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی 600 درخواستیں فائلوں میں دفن
- آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
- بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
- پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
- پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
- ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
- پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
- سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
