لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور
بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی ۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 46 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 50 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 13 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 400 کیوسک، خیرآباد پل آمد 40 ہزار 100کیوسک اور اخراج 40 ہزار100 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 5 ہزار 600کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 20 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 800 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 81 ہزار 200کیوسک اور اخراج 75 ہزار 600 کیوسک، چشمہ آمد 72 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 69 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 78 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 63 ہزار 200 کیوسک،گدو آمد 56 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 300 کیوسک، سکھر آمد 46 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 12 ہزار کیوسک، کوٹری آمد 19 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 400 کیوسک، تریموں آمد 15 ہزار کیوسک اور اخراج ایک ہزار 200 کیوسک، پنجند آمد 8 ہزار800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
- اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
- جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
- موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
- اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
- سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
- پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
- آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
- گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
- مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
- مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
- ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
- ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
- لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
- روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
- سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
- سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
