Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سفارتی پروٹوکول نظرانداز، برطانوی ہائی کمشنر کا دلچسپ اور منفرد انداز، ویڈیو وائرل
    • رجسٹرار کوآپریٹو کی سفارشات کے بغیر کوئی پراسیکیوشن شروع نہیں ہوسکتی:لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد میں ہائی پروفائل چوری کا ڈراپ سین
    • وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا بحریہ یونیورسٹی کا دورہ
    • پائیدار کامیابی کیلئے خیبر پختونخوا عوام کا اعتمادناگزیر ہے: صفدر علی عباسی
    • رواں سال صوبہ بھر سے ایک لاکھ سے زائد اشتہاری گرفتار
    • سپرال نینو 2026 اور 2027 میں گرمی کے نئے ریکارڈ ماہرین نےخطرے کی گھنٹی بجا دی
    • ملتان:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان کے ہمراہ نشتر ہسپتال میں ایمرجنسی میں داخل رحمان بابا ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کررہے ہیں۔
    • کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ اجلاس
    • سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ، فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1568 روپے ہوگئی
    • شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی
    • محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
    • ڈھائی لاکھ روپے میں 3منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال
    • اسلام آباد ہائیکورٹ ، بیماری کے بہانے عدم پیشی پر سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • اسلام آباد، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
    • لوکل کمیشن مقرر کرنے کیخلاف دائر آئینی درخواست خارج
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج کی قیمتوں میں 45 فیصدتک اضافے کا اعلان کسانوں کیلئے بڑا معاشی جھٹکا
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑاکتاب میلہ کل شروع ہوگا
    • کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سنیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی سے صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ان کے کزن اور فرید خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان(عبداللہ طارق سہو) پنجاب کی نہروں میں پانی چوری عروج پر، ساہیوال، خانیوال ، ملتان اور وہاڑی سر فہرست ہیں۔رات کی تاریکی میں غیر قانونی ٹیوبیں نصب، موگے توڑ کر پانی چوری کیے جانے کی شکایات، ٹیل کے کاشتکار پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار کی زیرِ نگرانی چلنے والی نہروں سے مبینہ طور پر پانی چوری کا سلسلہ زور پکڑنے لگا۔ رات کی تاریکی میں نہروں پر غیر قانونی ٹیوبیں نصب کرنے اور موگے توڑ کر پانی کا رخ اپنی زمینوں کی جانب موڑنے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں۔ ساہیوال، خانیوال ،ملتان اور وہاڑی کے علاقے اس حوالے سے نمایاں بتائے جا رہے ہیں، جہاں نہری پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث ٹیل پر واقع زمینوں کے کاشتکار شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ذرائع کے مطابق سہو مائنر، راجباہ چوپڑ ہٹہ،وہاڑی لوئر ویسٹرن ٹھینگی سب ڈویژن واں والا کی نہر 11۔ایل اور ساہیوال سیکشن کی نہروں سے مبینہ طور پر دھڑلے سے پانی چوری کیاجا رہا ہے۔ رات کے اوقات میں غیر قانونی طریقوں سے پانی حاصل کرنے کے باعث نہری نظام کے آخری حصوں تک پانی کی مطلوبہ مقدار پہنچنے میں مشکلات پیدا ہونے کی شکایات ہیں۔ اس صورتِ حال سے ان کاشتکاروں کو نقصان پہنچ رہا ہے جو قانونی طریقے سے اپنے حصے کے نہری پانی کے منتظر رہتے ہیں ۔کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ نہری پانی کی منصفانہ تقسیم زرعی معیشت کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے، لیکن اگر بااثر افراد غیر قانونی ذرائع سے پانی حاصل کرتے رہیں تو ٹیل کے کسانوں کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ پانی کی کمی کے باعث فصلوں کی بروقت آبپاشی متاثر ہوتی ہے، جس سے زرعی پیداوار اور کاشتکاروں کی آمدن پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔علاقہ مکینوں اور کاشتکاروں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ محکمہ انہار کے متعلقہ افسران نہروں، مائنرز اور راجباہوں کی ہنگامی بنیادوں پر نگرانی کریں، پانی چوری کی شکایات کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کرائیں اور غیر قانونی ٹیوبیں نصب کرنے یا موگے توڑنے میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں۔متاثرہ کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ اگر نہروں کی نگرانی اور پانی کی تقسیم کا نظام موجود ہے تو پھر مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں پانی چوری کی شکایات کا سدباب کیوں نہیں ہو رہا؟ ۔کیا متعلقہ حکام ان شکایات کا نوٹس لے کر ٹیل کے کاشتکاروں کو ان کے حصے کا پانی فراہم کر سکیں گے؟۔کاشتکاروں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ نہری پانی کی چوری روکنے، پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے اور محکمہ انہار کی نگرانی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ کسانوں کو ان کے جائز حق سے محروم نہ ہونا پڑے۔
    پانی چوری
    محکمہ انہار پنجاب کی نہروں سے ٹیوبیں لگاکر پانی چوری کیا جارہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سفارتی پروٹوکول نظرانداز، برطانوی ہائی کمشنر کا دلچسپ اور منفرد انداز، ویڈیو وائرل

      رجسٹرار کوآپریٹو کی سفارشات کے بغیر کوئی پراسیکیوشن شروع نہیں ہوسکتی:لاہور ہائیکورٹ

      اسلام آباد میں ہائی پروفائل چوری کا ڈراپ سین

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.