لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں
روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹائون میں سلیم سے 3 لاکھ روپے اور موبائل فون، راوی روڈ میں لیاقت سے 2 لاکھ55 ہزار روپے اور موبائل فون، غازی آباد میں محمود سے 2 لاکھ 30 ہزار روپے اور موبائل فون، ہڈیارہ میں جعفر سے 2 لاکھ 15 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ شاہد باغ اور مانگا منڈی سے گاڑیاں جبکہ سمن آباد’ مزنگ اور کوٹ لکھپت سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
بریکنگ نیوز
- نیلا گنبد منصوبے پر اعلیٰ حکام کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
- جنرل بس اسٹینڈ پیرودھائی میں منشیات فروشوں ودیگر کیخلاف آپریشن
- تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا
- پاکستانی رکشے فلپائن کی سڑکوں پر چلنے کے لیے تیار
- ٹیکسلا :پولیس گردی کا شکار ہونے والے نوجوان کی لعش سڑک پر رکھ کر عزیز واقارب واہل علاقہ احتجاج کرتے ہوئے ۔
- کلرکہار میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ،یوں میں تشویش کی لہر
- زمین کے تنازع نے ایک ہی گھر کے تین چراغ بجھا دیے
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،10 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
- تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ دو نوجوان گرفتار
- اسلام آباد:چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا بابر پارک کا دورہ
- پینے کے صاف پانی کی فراہمی میری اولین ترجیحات میں شامل:گورنر پنجاب
- فتح جنگ :گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان میانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں ۔
- ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے:کمشنر راولپنڈی
- تھانہ باہتر پولیس کا شادی کی تقریب میں جاری فحش ڈانس پر چھاپہ، 03 رقاصاؤں اور گرو سمیت 33 افراد گرفتار
- فتح جنگ :تھانہ باہتر پولیس کی فحش محفل پر چھاپہ ،فحش گانوں پر رقص کرنیوالی رقاصائوں اور گرو سمیت33افراد گرفتار،سائونڈ سسٹم برآمد ۔
- پٹرول لیوی پر حکومت’جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات 3نومبر کو ہوں گے
- سی سی ڈی کی کارروائی، کوٹ فتح خان دوہرے قتل کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک
- معزز عدالتوں نے چھے منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں
- کے پی کے میں مدارس کیلئے نئی پریشانیاں پید کی جارہی ہیں اتحاد تنظیمات المدارس
- حکومتی من و سلوی سے کام نہیں چلے گا، اپنے وسائل بڑھانا ہونگے، عبدالعلیم خان
