بزنس

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازعور اس ہفتے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، اس دورے کے دوران ازعور وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کریں گے۔…

پاک-بھارت کشیدگی کے باوجود افغانستان سے تجارتی سامان کے 5 ٹرک واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئے جو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کئی ہفتوں سے نیشنل لاجسٹک سیل کے تحت واہگہ پورٹ پر کھڑے تھے اور بالآخر بھارت جانے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے کاروبار میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 659پوائنٹس کے اضافے سے ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100…

حکومت نے 240 فیصد زائد لاگت 17.4 کھرب روپے سے داسو ہائیڈروپاور کے نظرثانی شدہ پراجیکٹ کی تعمیر کی مشروط منظوری دیدی۔ نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی زیر صدارت ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں21 کھرب روپے کے10 منصوبے منظوری کیلیے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل…