بزنس

ملک میں گزشتہ مالی سال 2024-25کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.21 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اپریل کے مقابلے مئی 2025 کے دوران پیداوارمیں7.39 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی…

اسلام آباد:  حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر…

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نئی بلندیوں کی جانب سفر جاری ہے، اور اسی تسلسل میں آج ایک اور تاریخی سنگ میل عبور ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی بازارِ حصص میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار ہے، جہاں…

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک 5 پارٹیوں نے ائیرلائن کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے جن میں سے 4 کو اسکروٹنی کمیٹی نے جانچ پڑتال…

ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں کرپشن، اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اور فیصلہ کن اقدامات کیے گئے۔ سیمنٹ، تمباکو، کھاد اور چینی کی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا…

اسلام آباد:  15سے زائد سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔ ریاستی اداروں کے نقصانات پر وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 15سے زائد سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات…

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی…

حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں کی نگرانی کے لیے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات  ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ  نے پاکستان ورچوئل اثاثہ  جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری  دے دی ہے۔ ذرائع کا…

پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی وزیر…