اسلام آباد: رواں سال ملک میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں جن میں سے بیشتر کا تعلق آئی ٹی سے ہے۔ ایس ای سی پی نے مالی سال 2023-24 میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹر.
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کی کمی سے نئی قیمت 2370ڈالر کی سطح پر آ گئی۔.
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش.
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا جس.
کراچی: ملک میں 15جولائی تک کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 48 فیصد کی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق.
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے.
اسلام آباد: تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت.
اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی کے صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس بجلی کے بلوں.
پشاور: پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ ٹرانسپورٹرز نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی.
بیجنگ: ذیابیطس جیسی دائمی بیماریوں کی اسکریننگ ایک دن اتنی ہی آسان ہوسکتی ہے جتنا کہ آپ کی ناک، آنکھوں یا گالوں کا درجہ حرارت چیک کرنا آسان ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق چہرے کے مختلف.