اہم خبریں

میلبورن: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایرون فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلین ٹیم کی نمائندگی کی،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ایک بار پھر موخر کر دی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے کے 24 گھنٹے بعد ہلاکتیں اور تباہی کے مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 17 فروری تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی کابینہ 3 نکاتی…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے میئر کراچی کیلئے اپنے امیدوار کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ میئر کراچی کے نام کیلئے پیپلز پارٹی کی قیادت نے منتخب نمائندوں سے مشاورت شروع…