تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے یورینیم کی افزودگی کیلئے سینکڑوں نئے سینٹری فیوجز کو فعال کرنے کا اعلان کردیا۔ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی کا کہنا ہے کہ یورینیم کو.
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلحہ لائسنس جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، جس میں سوار کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ موجودہ تاریخ میں دو بڑے معاشی اسکینڈلز ہوئے۔ ڈھائی سو ملین ڈالر ملک ریاض کو سائن کر کے گفٹ کر دیا گیا۔ وزیر.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان 17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ پی سی بی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی ہنماوں کی عمران خان سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں الیکشن کمیشن فیصلے کا جائزہ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے شفاف طریقے سے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی).
پشاور: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا۔ اے این پی کے سربراہ اسفند.
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ ٹوئٹ میں.