ایبٹ آباد: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کی ایک صوبے میں پندرہ برس حکومت رہی وہ شخص تعلیم کا منشور پیش کرے اور اس کے اپنے.
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی پی سندھ میں تباہی کے بعد پورے ملک پر حکمرانی چاہتی ہے۔ کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا.
اسلام آباد: رواں مالی سال2023-24 کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر سات کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سرمایہ کاری بورڈ.
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آئین کہتا ہے قانون سازی قرآن وسنت کے تابع ہوگی۔ سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے.
بھارت کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرلیں۔ بلوچ نوجوانوں کو ڈالرز کی چمک دکھا.
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن.
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قرشی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آفیشل سیکریٹ.
لاہور: سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں آپریشنز کے دوران 11 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں.
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر.