دلچسپ و عجیب

ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان میں ایک آرٹسٹ نے ایسی کتاب تیار کرلی جسے قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے آنے والی سطر روشن ہوتی چلی جاتی ہے۔جاپان کے ناول نگار یوکا اوہاشی مقامی آرٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور…

لاہور( ویب ڈیسک )اگرچہ انسان کے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کراس کی قسمت کا اندازہ تو لگایا جاسکتا ہے، تاہم اب کسی بھی انسان کی انگلیوں کو دیکھ کر ان کی شخصیت کے انتہائی خاص رازوں کو بھی جانا…

راولپنڈی (ویب ڈیسک) : دنیا بھر کی خواتین بالخصوص شادی شدہ خواتین کو ہار سنگھار کا بے حد شوق ہوتا ہے۔ خواتین کے لیے زیور جتنا ہو ا±تنا ہی کم ہے اور خواتین کو ہمیشہ مزید کی چاہ کرتے ہی…

اتر پردیش (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک سادھو نے خاتون سے تعلقات کے الزامات سامنے آنے کے بعد خود کو نامرد کر لیا۔سادھو کا کہنا تھا کہ وہ خاتون سے تعلقات سے متعلق لگائے جانے والے…

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا ہے جو راتوں میں چاند کی طرح دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس…

یوگینڈا(ویب ڈیسک) افریقہ میں ایک خاتون کی عمر 40 برس ہے لیکن اب تک وہ 44 بچوں کو جنم دے چکی ہیں جن میں سے 38 بچے اب تک زندہ ہیں۔مریم نبٹانزی کا تعلق یوگنڈا کے ایک گاو¿ں کاممبری سے…