دلچسپ و عجیب

میڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کی 53 سالہ خاتون جوانا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قید ہیں اور ان کے عزیز بھی ان کے قریب نہیں جاسکتے کیونکہ اس سے خاتون ہلاک ہوسکتی ہیں۔عجیب وغریب…

بیجنگ(ویب ڈیسک )چین میں شاہی خاندان کا دیدہ زیب پیالہ نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تو محض پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ایک چینی باشندے نے سب سے زیادہ بولی لگا کر اسے خرید لیا۔ خریدار نے…

مارچ کے مہینے میں جب پاکستان کے بیشتر حصوں میں درجۂ حرارت تیزی سے بڑھنے لگتا ہے تب بھی وادیِ زیارت کا علاقہ چوتیر برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ زیارت ملک کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کا پہاڑی شہر ہے۔…

لاہور(ویب ڈیسک )یو ایس بی فلیش ڈرائیو ڈیٹا محفوظ کرنے اور ڈیٹا کی منتقلی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ بہت مفید ڈیوائس ہے جس میں ایک فرد اپنا قیمتی ڈیٹا محفوظ کرسکتا ہے، کیوں کہ کمپیوٹر کی ہارڈڈسک…

ایسٹر کے تہوار سے ج±ڑی سب سے دلچسپ روایت’ ایسٹر ایگز‘ اور ’ ایسٹربنی ‘کی ہے۔ایسٹر پربچے نہایت شوق اور دلچسپی کے ساتھ انڈوں کو قوس و قزاح کے رنگوں میں رنگ دیتے ہیںجس کے بعد عزیز و اقارب کے…