اسرائیل: (ویب ڈیسک) چار سال میں پانچویں بار انتخابات، اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل سے متعلق قانون متفقہ طورپر منظورکر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی راہ…
انٹر نیشنل
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین میں روس کی بمباری سے ہر طرف تباہی پھیل گئی، ملک کے وسطی حصے کے ایک شاپنگ مال پر حملے کی ڈرون فوٹیج جاری کر دی گئی۔ ستائیس جون کو روس نے وسطی یوکرین میں ایک…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا ریاست ٹیکساس میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ مرنے والوں میں 22 کا تعلق میکسیکو، سات گوئٹے مالا اور دو کا ہنڈوراس سے تھا۔ باقی ہلاک شدگان کی شناخت…
انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ کے شمالی حصے میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، سینکڑوں شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ترکیہ کے صوبے کاستامونو کے دریاؤں میں طغیانی آگئی جس کے باعث کئی رہائشی علاقے زیر…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بدھ 29 جون کو ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذوالحجہ کا چاند دیکھیں۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک ہونے افراد کی تعداد 19 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے کرلا نائیک سوسائٹی میں…
امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ میں نفسیاتی مسائل میں گھرے ہوئے بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو ساتھیوں کو مارڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ سپاہی نے پیر کے روز دو حوالداروں…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کی کمپنی آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن کا ہیلی کاپٹر ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…
بوگوتا: (ویب ڈیسک) براعظم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 49 قیدی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے جنوب مغربی شہر تلووآ…
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن اور ان کی بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر سفری پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکا کی سیاسی شخصیات اور تاجروں کے خلاف پابندیوں میں…
