سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام…
انٹر نیشنل
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی سپریم کورٹ نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا جو ملازمین کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے۔ عالمی خبر رساں…
چین : (ویب ڈیسک) چین نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ 19 کی سخت ترین سفری پابندیوں کوکافی حد تک نرم کردیا ہے۔ اب بیرون ملک سے چین آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ کا وقت…
سری لنکا: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، جس سے ملک میں حالات مزید بگڑنےکا خطرہ ہے۔ سری لنکن کابینہ نے 10…
نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ کے قائد ایوان چک شومر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ قائدایوان امریکی سینیٹ چک شومر نے نیو یارک میں امریکن پاکستان ایڈوکیسی گروپ…
روس : (ویب ڈیسک) روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے میں 16 افراد مارے گئے…
نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کو ٹریلر سان انتونیو کے دور دراز ریلوے ٹریک کے پاس سے ملا۔ غیرملکی میڈیا…
برلن: (ویب ڈیسک) جی سیون ممالک نے یوکرین کی امداد جاری رکھنے اور روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یوکرین پر روسی بمباری میں ایک با پھر تیزی آگئی، آج بھی یوکرین کے مختلف مقامات پر…
عقبہ: (ویب ڈیسک) اردن کے ساحلی شہر میں زہریلی گیس پھیلنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ ڈھائی سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہریلی گیس پھیلنے کا واقعہ اردن کے ساحلی شہر عقابہ میں اس…
لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ نے 2023 سے خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے شہریوں کےلیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے نئی ویزا اسکیم کے تحت خلیج تعاون کونسل کے…
