تازہ تر ین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا

لندن: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔
برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت میں آج 2.82 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے۔
جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 3.20 ڈالر اضافے کے بعد 81 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain