ناران(این این آئی) وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری ہوئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سردی بڑھ گئی جبکہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی، بلوچستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش متوقع ہے۔آزاد کشمیر میں 14 نومبر تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا، ایس ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کر دی۔
بریکنگ نیوز
- لاہور ملتان فضائی آلودگی انتہا کو پہنچ گئی موٹروے ١یم 4 اور 5 مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند
- وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری
- حوثیوں نے مسجدالحرام کے قریب پھر 2 بلیسٹک میزائل داغ دیئے سعودی دفاعی نظام نے فضاء میں تباہ کر دئے
- امریکا کی ری پبلکن ریاست میں بڑا سیاسی اپ سیٹ، 140 سال بعد پہلی بار سیاہ فام سینیٹر منتخب
- علاقائی سلامتی اور معاشی اصلاحات میں توازن ناگزیر ہے، سردار مسعود خان
- صدرآصف علی زرداری سے وزیرداخلہ محسن نقوی ملاقات کررہے ہیں۔
- یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں تیز کشنر ‘ وٹکوف کی پیوٹن سے ملاقات
- نئے صوبوں کی بازگشت تیز بانی پی ٹی آئی نے حمایت کر دی زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات
- نئے صوبے محسن نقوی کے حکم پر نہیں بنیں گے: عظمیٰ بخاری
- جھیل لولوسرٹاپ پرشدید برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے۔
- ٹرمپ کا گرین سگنل جے ڈ ی وینس کا جنگ خاتمے کیلئے براہ راست ایرانی حکام سے ملاقات پر غور
- شہباز شرییف کی ترک سوڈان فن لینڈ عراقی صدور سے ملاقاتیں وطن واپس روانہ
- انطالیہ: وزیراعظم محمد شہبازشریف کاپ31 کے موقع پر عراق کے صدر نزار محمد سعید آمیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
- پاک فوج سعودیہ کے دفاع کیلئے تیار حرمین شریفین کی سلامتی اولین ترجیح ڈی جی آئی ایس پی آر
- فضل الرحمان دوسروں کو انصاف کی تلقین کرتے خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں۔گورنرکنڈی
- کانگو ، بزدلی اور فرائض سے غفلت پر 66 فوجیوں کو سزائے موت
- سندھ حکومت کا آبادگاروں کو 17 ارب روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ
- سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
- چکوال میں بلدیاتی الیکشن21فروری کو منعقدہ ہوگا
- ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ‘ میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10نئے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
