اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نے وفاقی تعلیمی اداروں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے قیام پر پابندی عائد کردی، اساتذہ کو انتخابی اور انتظامی ڈیوٹیوں سے بھی استثنیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام کسی بھی سکول یا کالج کی عمارت، کلاس روم یا دیگر سہولیات کو پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کسی بھی مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکے گا، جبکہ اساتذہ کو انتخابی فرائض، مردم شماری، گھریلو سروے اور دیگر انتظامی ذمہ داریوں پر بھی تعینات نہیں کیا جائے گا۔وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے وزیراعظم کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے باضابطہ آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔وزارت کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق وزیراعظم نے 4 نومبر 2026 کو جاری کردہ ہدایات میں واضح کیا تھا کہ وفاقی تعلیمی اداروں کی عمارتیں اور دیگر سہولیات صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں گی اور انہیں کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔اسکولوں اور کالجوں میں پولیس کیمپ قائم کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
بڑا فیصلہ
بریکنگ نیوز
- مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا مزید تنگ اسعد محمود کے مالیاتی امور اتہائی مشکوک مہم ورار
- ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا داخلی امور پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت
- وزیراعظم کا بڑا فیصلہ’ وفاقی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی اہلکاروں کے قیام پر پابندی عائد
- لاہور ملتان فضائی آلودگی انتہا کو پہنچ گئی موٹروے ١یم 4 اور 5 مختلف مقامات پر دھند کے باعث بند
- وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری
- حوثیوں نے مسجدالحرام کے قریب پھر 2 بلیسٹک میزائل داغ دیئے سعودی دفاعی نظام نے فضاء میں تباہ کر دئے
- امریکا کی ری پبلکن ریاست میں بڑا سیاسی اپ سیٹ، 140 سال بعد پہلی بار سیاہ فام سینیٹر منتخب
- علاقائی سلامتی اور معاشی اصلاحات میں توازن ناگزیر ہے، سردار مسعود خان
- صدرآصف علی زرداری سے وزیرداخلہ محسن نقوی ملاقات کررہے ہیں۔
- یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں تیز کشنر ‘ وٹکوف کی پیوٹن سے ملاقات
- نئے صوبوں کی بازگشت تیز بانی پی ٹی آئی نے حمایت کر دی زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات
- نئے صوبے محسن نقوی کے حکم پر نہیں بنیں گے: عظمیٰ بخاری
- جھیل لولوسرٹاپ پرشدید برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے۔
- ٹرمپ کا گرین سگنل جے ڈ ی وینس کا جنگ خاتمے کیلئے براہ راست ایرانی حکام سے ملاقات پر غور
- شہباز شرییف کی ترک سوڈان فن لینڈ عراقی صدور سے ملاقاتیں وطن واپس روانہ
- انطالیہ: وزیراعظم محمد شہبازشریف کاپ31 کے موقع پر عراق کے صدر نزار محمد سعید آمیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
- پاک فوج سعودیہ کے دفاع کیلئے تیار حرمین شریفین کی سلامتی اولین ترجیح ڈی جی آئی ایس پی آر
- فضل الرحمان دوسروں کو انصاف کی تلقین کرتے خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں۔گورنرکنڈی
- کانگو ، بزدلی اور فرائض سے غفلت پر 66 فوجیوں کو سزائے موت
- سندھ حکومت کا آبادگاروں کو 17 ارب روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ
