نیکاراگوا : (ویب ڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک نیکاراگوا میں بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 13 افراد ہلاک اور47 زخمی ہوگئے ہیں، جن کی حالت تشویشناک ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق وینزویلا…
انٹر نیشنل
امریکا: (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے”چپس اینڈ سائنس” قانون کی منظوری دے دی، بل کے تحت چپ میکنگ کے شعبہ میں چینی اجارہ داری ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ کانگریس کے 280 بلین ڈالر کے چپس اور سائنس…
چین: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، جس میں تائیوان کے مسئلے پر دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو خبردار کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے تک جاری رہنے والی…
تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے6 افرادجاں بحق،9 زخمی ہو گئے۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق تہران میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افرادجاں…
روم: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی۔ جنوبی سوئٹزر لینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیئر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر رہا…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے استعفیٰ منظور کیے جانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا ردِ عمل بھی آگیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں فرخ حبیب نے…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران راجھستان میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے باعث طیارے میں سوار دونوں تمام پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ…
منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں دریا پر بنا نا قابلِ استعمال پُل گرنے سے 8 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ فلپائنی حکام کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت منیلا سے 40 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر داسماریناس میں…
کیو: (ویب ڈیسک) امریکی میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروانے پر جنگ زدہ ملک یوکرین کے صدر اور خاتون اوّل تنقید کی زد میں آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی 44 سالہ اہلیہ…
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہر کیرو وہراد پر روسی فوج نے میزائل حملہ کردیا جس سے 5 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ یوکرین حکام کے مطابق حملے میں ہوابازی کے تربیتی مرکز اور ریلوے ورک شاپ کو نشانہ…
