انٹر نیشنل

دوحہ : (ویب ڈیسک) ایرانی 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں، امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوحہ میں شروع ہوچکے ہیں۔ ایران کی جانب سے امریکا سے براہ راست ملنے اور مزاکرات کرنے سے انکار…

اسرائیل: (ویب ڈیسک) چار سال میں پانچویں بار انتخابات، اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل سے متعلق قانون متفقہ طورپر منظورکر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی راہ…

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ کے شمالی حصے میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، سینکڑوں شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ترکیہ کے صوبے کاستامونو کے دریاؤں میں طغیانی آگئی جس کے باعث کئی رہائشی علاقے زیر…

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک ہونے افراد کی تعداد 19 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے کرلا نائیک سوسائٹی میں…

امرتسر: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ میں نفسیاتی مسائل میں گھرے ہوئے بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو ساتھیوں کو مارڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ سپاہی نے پیر کے روز دو حوالداروں…

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کی کمپنی آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن کا ہیلی کاپٹر ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

بوگوتا: (ویب ڈیسک) براعظم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 49 قیدی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے جنوب مغربی شہر تلووآ…