انٹر نیشنل

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہو کر خودکو کمزورکیا۔ یوکرین کےصدر ولودومیر زیلینسکی نے عرب ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہو کر خودکو…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں 36 سالہ ملزم کو جواں سال مسلمان اسکول ٹیچر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور قتل کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے روسی صدرکی بیٹیوں اورروسی وزیرخارجہ کی اہلیہ اوربیٹی پرپابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف امریکا نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دو بیٹیوں کیٹرینہ اورماریا پرپابندی عائد کردی۔…

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے ہلمند صوبے میں اسلحے کے ڈپوپرامریکی فضائی حملے کی تردید کردی۔ افغان حکومت کے قائم مقام ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے بیان میں میڈیا رپورٹس کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی صوبے ہلمند میں اسلحہ…

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہرکرامارسک میں ٹرین اسٹیشن پرروس کے راکٹ حملے میں 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہرکرامارسک کے ٹرین اسٹیشن پرروسی راکٹ حملے میں 30افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی ریلوے حکام…

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کےشہر ماریوپول میں روسی اور یوکرینی فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے، امریکا نے یوکرین کومزید 12ہزار انٹی ٹینک میزائل، چودہ سو طیارہ شکن سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے۔ روس اب تک ماریو پول پر…