انٹر نیشنل

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ظالمانہ کارروائیوں کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا۔ ریاستی دہشت گردی کا تازہ واقعہ ضلع پلوامہ میں پیش آیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں…

ادیس ابابا: (ویب ڈیسک) ایتھوپیا میں عیسائی انتہاپسندوں کے حملے میں 20 مسلمان جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلمانوں پر حملے کا تازہ واقعہ افریقہ ملک ایتھوپیا کے ریجن امھارا کے شہر گونڈر…

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جامعہ کراچی جیسے واقعات سے چین اور پاکستان کے درمیان قائم آہنی دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ عالمی خبر…

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرار…

ماسکو: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے روس میں صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی جس کے دوران یوکرین میں شہریوں کے محفوظ انخلا پر اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے…

دمشق: (ویب ڈیسک) اسرائیلی طیاروں نے شامی فوج پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں…